شش ہزاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک منصب دار جس کے ماتحت چھ ہزار سپاہی ہوا کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک منصب دار جس کے ماتحت چھ ہزار سپاہی ہوا کرتے ہیں۔